How do you Celebrate Independence day in Pakistan

How do you Celebrate Independence day in Pakistan

How do you Celebrate Independence day in Pakistan

Let us remember the importance and blessing of 14th August . This day secures a special place in heart of every Pakistani…
On this day, we got Pakistan as a gift and as a reward of decades of struggles and untold miseries suffered by our forefathers. 
 The efforts of Quaid ,  The Struggle of Iqbal , The Preaching of Sir Syed and the efforts of thousands of Muslims can never be ignored.
On this Independence day, let us rethink our plans, actions and results. We must not compromise our integrity… 
YHP aims to celebrate this whole Month of Independence by video message compaign, so send us your videos. We will upload them on our social media pages.
May God bless our Holy Land, Pakistan! 
 Happy Independence Day…!!! 
Regards: 
Team Bahawalpur,
Youth Hub Pakistan.
How do you Celebrate Independence day in Pakistan

How do you Celebrate Independence day in Pakistan   

سبز جھنڈیاں یا سبز درخت 


ضروری نہیں ہے کہ ہر کام حکومت کرئے۔ دنیا میں آج تک جس ملک نے بھی ترقی کی ہے وہاں کی حکومت سے زیادہ اس ملک کی عوام کا کردار رہا ہے۔ حکومت کی ڈیوٹی ہوتی ہے ہمارے حقوق پورے کرئے۔ لیکن حکومت کی طرف سے کچھ ہمارے اوپر حقوق ہیں۔ ہمارے اوپر لازم ہے کہ ہم بھی ایک قوم ہو کر حکومت وقت کے ساتھ فلاحی وملکی  مفاد میں کام کریں۔چودہ اگست کی خوشی سب پاکستانیوں کو ہے اور ہونی بھی چاہئے۔ کیونکہ یہ ہمارا ملک ہے۔  جب بھی چودہ اگست آتی ہے تو اس وقت ہر طرف ترانوں کی گونج، سبز ہی سبز رنگ ہر گھر کے اوپر نظر آ رہا ہو تا ہے۔ گلیوں میں بازاروں میں ہر طرف  ایک ہی روح ایک ہی آواز پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
جیسے ہی پندرہ آگست کا دن آتا ہے وہی جھنڈے وہی جھنڈیاں سٹیکرز یہ سب کچھ زمین پر موجود ملتا ہے۔ یہ کتنے افسوس کی بات ہے۔ ہمارا پرچم زمین پر پڑا ہو۔ لیکن اگر اس کے برعکس ہم ساری قوم اس ملک میں درخت لگائے، شجر کاری مہم شروع کرئے اور وہ بھی یکم اگست سے اور صرف اور صرف چودہ اگست تک تو اور ہر پاکستانی صرف ایک ہی درخت لگائے روزانا کی بنیاد پر تو ہم کیوں نہیں کم کر سکتے اس ملک کے اندر گرمی کی شدت کو۔ اور اس سے ملک میں خوبصورتی اور ہریالی ہی ہریالی ہو گی اور اس درخت سے جو کوئی بھی فائد أوٹھاے گا تو اس ثواب الگ  ملے گا۔ کل جو واقع پیش آیا ہے اس میں نقصان کس کا ہے۔؟ اور کس کو فائد ہوا ہے۔؟ ان درختوں پر جو پیسے لگے ہوئے تھے وہ کس کے تھے۔؟ کیا کبھی سوچا ہے کہ وہ ہمارے پیسے ہیں۔ ہمارے ٹیکس ہیں۔ کل کے واقعے سے ان شدت پسند تنظیموں کو فائد ہوا ہے جو ہمارے ملک دشمن ہیں وہ ہمیں ایک قوم نہیں دیکھ سکتے۔ یہ لاشعوری اور کم عقلی ہے۔ چودہ اگست ایک بہت بڑا پلٹ فارم ہے ہمارے لیے کہ ہم خود کو ایک قوم ثابت  کرئے اور اس کار خیر کے کام میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔اور والے وقت میں اپنی نسلوں کے لیے ایدھن پیدا کریں  

Leave a Comment