Interesting information About Humans Animals Birds Ants
دلچسپ معلومات
■ بندر جگنو کے قریب نہیں جاتے کیونکہ وہ انہیں آگ کا شعلہ سمجھتے ہیں
■ کتے کو جسم کی بجائے زبان پر پسینہ آتا ہے۔ کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا
■ ہاتھی اور گھوڑا کھڑے کھڑے سو جاتے ہیں
■ مچھلی کی آنکھیں اس لیے کھلی رہتی ہیں کیونکہ اس کے پپوٹے نہیں ہوتے
■ کیکڑے کے دانت پیٹ میں ہوتے ہیں
■ کچھوے میں پھیپھڑے نہیں ہوتے یہ جلد کے ذریعے سانس لیتا ہے
■ چیونٹی اپنے وزن سے چالیس گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہے
■ بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔ بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا، لہذا وہ اپنا سانس روک لیتا ہے
■ آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں یہ یاد نہیں کر سکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہوا تھا
■ کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کاوقت اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے
■ نوے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب انھیں موبائل پر کوئی میسج آتا ہے
■ ایک بیرل میں تقریباً 159 لیٹر پڑول ہوتا ہے
■ مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے
■ دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا
■ تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا، امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا
■ #کچھوا_مکھی_اور_سانپ_بہرے_ہوتے_ہیں
■ شہد کی مکھی 7 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے
■ فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دنوں کا ہوا کرتا تھا
■ دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء میں شروع اور 1453ء میں ختم ہوئی یعنی یہ جنگ 115 سال جاری رہی
■ اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا
■ کوے کی اوسط عمر پانچ سو سال تک ہوتی ہے
■ پینگوئین ایک ایسا جانور ہے جو نمکین پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کر سکتا ہے
■ ایک مرغی سال میں اوسطاً 228 انڈے دیتی ہے
■ بلیاں اپنی زندگی کا 66 فیصد حصہ سو کر گزارتی ہیں
■ الو وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی نچلی پلکیں جھپکتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی اوپری پلکیں جھپکاتے ہیں