The Prophets are mentioned in an objective manner


The Prophets are mentioned in an objective manner

The Prophets are mentioned in an objective manner 

معروضی طرز میں تزکرہ انبیاء سوالا ًجوابا جن انبیاء کے اسمائے گرامی قرآن پاک میں ذکر کئیے گے ہیں
1⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کو فرشتوں نے سجدہ کیا
1⃣ *حضرت آدم علیه السلام*
2⃣وہ کون سے نبی ہیں جو بغیر ماں باپ کے پیدا ہوئے
2⃣حضرت آدم علیه السلام
3⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کی پسلی سے عورت کو پیدا فرمایا
3⃣حضرت آدم کی پسلی سے حضرت حوا علیه السلام
4⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کو زندہ جنت میں لیجایا گیا اور واپس نا آئے
4⃣ *حضرت ادریس علیه السلام*
5⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کو سیلاب کے طوفان سے نجات عطا ہوئی
5⃣ *حضرت نوح علیه السلام*

The Prophets are mentioned in an objective manner 

6⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کو آگ میں ڈالا گیا
6⃣ *حضرت ابراھیم علیه السلام*
7⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کی ایڑیاں رگڑنے سے پانی کا چشمہ جاری ہوا
7⃣ *حضرت اسمائیل علیه السلام*
8⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کی قوم پر پتھروں کی بارش کی گی
8⃣ *حضرت لوط علیه السلام*
9⃣وہ کون سے نبی ہیں جنکو بنی اسرائیل کہا جاتا ہے
9⃣ *حضرت یعقوب علیه السلام*
0⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جنکو کنویں کی گھرائی میں پھینکا گیا
0⃣1⃣ *حضرت یوسف علیه السلام*
1⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کی قوم پر سات راتیں آٹھ دن آندھی کا عذاب۔۔
1⃣1⃣ *حضرت ھود علیه السلام*
2⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کی دعا سے اللہ نے پہاڑ سے اونٹنی پیدا فرمائی
2⃣1⃣ *حضرت صالح علیه السلام*
3⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جنکا بیماری پرصبر مشہور ہے۔
3⃣1⃣ *حضرت ایوب علیه السلام*
4⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جو ایوب علیہ السلام کے بیٹے ہیں
4⃣1⃣ *حضرت ذوالکفل علیه السلام*
5⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جو بادشاہ تھے اور رات نوافل میں دن روزے میں گزارتے اور کسی پر بھی غصہ نا کرتے تھے
5⃣1⃣ *حضرت یسع علیه السلام*
6⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کی حج کے موقع پر خضر سے ملاقات ہوتی ہے
6⃣1⃣ *حضرت الیاس علیه السلام*
7⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جو تین دن مچھلی کے پیٹ میں رہے
7⃣1⃣ *حضرت یونس علیه السلام*
8⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کے ہاتھوں میں لوہے کو نرم کر دیا گیا
8⃣1⃣ *حضرت داود علیه السلام*
9⃣1⃣وہ کون سے نبی ہیں جنہوں نے انسانوں حیوانوں اور جنوں پر حکمرانی کی
9⃣1⃣ *حضرت سلیمان علیه السلام*
0⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جو وصال کے بعد ایک سال کھڑے رہے۔
0⃣2⃣حضرت سلیمان علیه السلام
1⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جنہوں نے ستر نبیوں کی کفالت کی اور ہزاروں لوگوں کو مرنے کے بعد زندہ کیا
1⃣2⃣ *حضرت حزقیل علیه السلام*
2⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جنکو انکی ماں نے تورات دیکر بیت المقدس کی خدمت پر مقرر کر دیا
2⃣2⃣ *حضرت اشموئیل علیه السلام*
3⃣2⃣ وہ کون سے نبی ہیں جو موسی علیہ السلام کے بعد مبعوث ہوئے
3⃣2⃣ *حضرت یوشع علیه السلام*
4⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جو سو سال بعد دوبارہ زندہ کئیے گے
4⃣2⃣ *حضرت عزیر علیه السلام*
5⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کو اللہ بیٹا کہا گیا
5⃣2⃣ *حضرت  عزیر اور عیسی علیه السلام*
6⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جو حضرت موسی علیہ السلام کے سسر ہیں
6⃣2⃣ *حضرت شعیب علیه السلام*
7⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کو بچپن میں صندوق میں ڈال کر پانی میں بہا دیا گیا
7⃣2⃣ *حضرت موسی علیه السلام*
8⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جنہوں نے موسی علیہ السلام کے ساتھ فرعون کے دربار میں تبلیغ تقریرکی
8⃣2⃣ *حضرت ہارون علیه السلام*
9⃣2⃣وہ کون سے نبی ہیں جنہوں نے مریم علیہ السلام کی کفالت کی
9⃣2⃣ *حضرت یحیی علیه السلام*
0⃣3⃣وہ کون سے نبی ہیں جنکو آرے سے چیر دیا گیا
0⃣3⃣ *حضرت ذکریا علیه السلام*

The Prophets are mentioned in an objective manner 

1⃣3⃣وہ کون سے نبی ہیں جو بغیر باپ کے پیدا ہوئے
1⃣3⃣ *حضرت عیسی علیه السلام*
2⃣3⃣وہ کون سے نبی ہیں جنہوں نے چاند کو دو ٹکرے کیا
2⃣3⃣ *حضرت محمد صلی الله علیه واله وسلم*
3⃣3⃣وہ کون سے نبی ہیں جنکی انگلیوں سے پانی کے چشمے جاری ہوئے
3⃣3⃣حضرت محمد صلی الله علیه واله وسلم
4⃣3⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کو تاجدار ختم نبوت کہا جاتا ہے
4⃣3⃣حضرت محمد صلی الله علیه واله وسلم
5⃣3⃣وہ کون سے نبی ہیں جو تمام انبیاء کے سردار ہیں
5⃣3⃣حضرت محمد صلی الله علیه واله وسلم

The Prophets are mentioned in an objective manner 

6⃣3⃣وہ کون سے نبی ہیں جن کا نور اللہ نے اپنے نور سے تخلیق کیا
6⃣3⃣حضرت محمد صلی الله علیه واله وسلم
7⃣3⃣وہ کون سے نبی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شجرہ نسب میں جن کا نام آدم علیہ السلام کے بعد آتا ہے۔
7⃣3⃣ *حضرت شیث علیه السلام*

Leave a Comment