Amazing And Wonderful Knowledge of Khichiwala City

Amazing And Wonderful Knowledge of Khichiwala City
Amazing And Wonderful Knowledge of Khichiwala City
کھچی_والا
جی تو ناظرین آج ہم بات کریں گے پاکستان کے ابھرتے ہوئے شہر کھچی والا کی کھچی والا ایک ایسا شہر ہے جو کہ انڈیا اور پاکستان کے بارڈر سے 30 کلومیٹر دور ہے یہ شہر اپنے انڈرپاسز اور فلائی اوور کی وجہ سے پاکستان میں ایک جدا ہی مقام رکھتا ہے کھچی والا کے اونچے اونچے پہاڑ اور چاروں طرف بہتے دریا اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں سب سے پہلے کھچی والا کا بڑا دریا دریائے ہارون آباد ہے اس کے بعد دریائے فورٹ عباس کی باری آتی ہے یہ دونوں دریا دریائے یتیم والا کے راستے سے ہو کر آگے دریائے حاصلپور میں گر جاتے ہیں کھچی والا اپنی اونچی اونچی بلڈنگ  کی وجہ سے بہت مشہور ہےایک محتاط اندازے کے مطابق کھچی والا کی آبادی ایک کروڑ سے متجاوز کرگئی ہے کھچی والا سے تقریبا 10 کلومیٹر دور صحراؤں میں اعجازالحق  انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے اور ایئرپورٹ سے تقریبا چار کلومیٹر آگے جا کر آپ کو افضل سندھو انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم بھی دکھائی دے گا اور اس سے تقریبا دو منٹ کی ڈرائیو پر آپ کو نورالحسن تنویر انٹرنیشنل میوزیم بھی دکھائی دے گا کراچی اور لاہور ہائی وے  پر واقع ہونے کی وجہ سے اس شہر سے روزانہ لاکھوں کی تعداد میں گاڑیاں اور کارگو ٹرالر گزرتے ہیں کھچی والا کا چڑیا گھر پورے پاکستان میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا روزانہ لاکھوں سیاح کھچی والا کا رخ کرتے ہیں کھچی والا کا مین انٹرنیشنل ٹرمینل یہاں سے پاکستان اور دوسرے ممالک کے لیے گاڑیاں نکلتی ہیں جوکہ بائی روڈ آپ کو ایک ملک سے دوسرے ملک میں لے کر جاتی ہیں اس شہر میں تقریبا ہر ملک کی ایمبیسی موجود ہے آپ کو کسی بھی وقت کسی بھی ملک جانا ہو تو یہاں سے آپ کو ٹرانسپورٹ مل سکتی ہے مثال کے طور پر آپ کو اگر بھارت جانا ہے تو یہاں سے آپ کا بائی روڈ دو سے تین سو روپے خرچ آئے گا اور آپ بھارت پہنچ جاؤ گے  اس شہر میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے لوگ بہت ملنسار اور محبت کرنے والے ہیں میں تو آپ کو یہی کہوں گا کہ آپ زندگی میں ایک دفعہ کھچی والا کا لازمی وزٹ کریں اور اپنے تجربے سے
میں آگاہ کریں بہت بہت شکریہ

Leave a Comment